بچوں کے ساتھ عدل و انصاف کرنا
بچوں کے ساتھ عدل و انصاف کرنا اللہ تعالی نے ارشاد فرمایا: ﴿إِنَّ اللهَ يَأْمُرُ بِالْعَدْلِ وَالإِحْسَانِ﴾ (سورہ نحل، آیت: 90) ترجمہ: اللہ تعالی عدل کا، بھلائی کا اور قرابت داروں کے ساتھ سلوک کرنے کا حکم دیتا ہے۔ عَنِ النُّعْمَانِ بن بَشِيرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ: تَصَدَّقَ عَلَى أَبِي بِبَعْضٍ مَالِهِ، فَقالت أمي عمرة بنت رواحة: لا أرضى حَتَّى…