تربیت اولاد
تربیت ِ اولاد اہم عناصر خطبہ : 01.تربیت اولاد کی اہمیت وضرورت 02.حضرت لقمان کی اپنے بیٹے کو نصیحتیں 03.رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور بچوں کی تربیت 04.اولاد پر شفقت 05.بچوں کو ان کا حق ملنا چاہئے 06. جائز کھیل کود07.تربیت اولاد کیلئے اہم امور پہلا خطبہ محترم حضرات ! اولاد ماں باپ کے پاس امانت ہوتی ہے…