عورتوں کو ان کے خاوندوں کے لیے باعث سکون قرار دینے کا معنی؟
عورتوں کو ان کے خاوندوں کے لیے باعث سکون قرار دینے کا معنی؟ ﴿وَ مِنْ اٰیٰتِهٖۤ اَنْ خَلَقَ لَكُمْ مِّنْ اَنْفُسِكُمْ اَزْوَاجًا لِّتَسْكُنُوْۤا اِلَیْهَا وَ جَعَلَ بَیْنَكُمْ مَّوَدَّةً وَّ رَحْمَةً ؕ اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیٰتٍ لِّقَوْمٍ یَّتَفَكَّرُوْنَ۲۱﴾(الروم:21) اس حقیقت سے تو سبھی آگاہ ہوں گے کہ انسانی معاشرے کی اکائی خاندان ہے، اور خاندان کی بنیاد اور اکائی مرد و…