نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ازدواجی زندگی کے حوالے سے چند اعتراضات کا جواب
مولانا عمران محمدیجامعۃ الدعوۃ الاسلامیۃ، مریدکے
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ازدواجی زندگی کے حوالے سے چند اعتراضات کا جواب اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں النَّبِيُّ أَوْلَى بِالْمُؤْمِنِينَ مِنْ أَنْفُسِهِمْ وَأَزْوَاجُهُ أُمَّهَاتُهُمْ (الأحزاب : 6) یہ نبی مومنوں پر ان کی جانوں سے زیادہ حق رکھنے والا ہے اور اس کی بیویاں ان کی مائیں ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بیویاں مومنین…