*سانحہ بلوچستان اور ہماری چند گزارشات* *غیرت کے نام پر بیٹیوں کو قتل کرنا جاہلیت کی رسم ہے* زمانہ جاہلیت میں بعض عرب عار سے بچنے کے لیے لڑکیاں زندہ دفن کر دیتے تھے کہ دشمن کے ہاتھ نہ لگ جائیں یا کوئی ان کا داماد نہ بنے۔ *قیامت کے دن اللہ تعالیٰ ایسی بیٹیوں کے ظلم کا از خود…