لڑکیوں کا حق وراثت اللہ تعالیٰ فرماتا ہے ﴿لِلرِّجَالِ نَصِيْبٌ مِّمَّا تَرَكَ الْوَالِدَانِ وَالْأَقْرَبُوْنَ وَلِلنِّسَاء نَصِيْبٌ مِّمَّا تَرَكَ الْوَالِدَانِ وَالْأقْرَبُونَ مِمَّا قَلَّ مِنْهُ أَوْ كَثُرَ نَصِيْباً مَّفْرُوْضًا﴾ (سوره النساء، آیت:7) ترجمہ: والدین اور قرابت داروں کی چھوڑی ہوئی جائداد میں سے مردوں کا حصہ ہے اور والدین اور قرابت داروں کے چھوڑے ہوئے مال میں سے عورتوں کا (بھی) حصہ…