مخلوق کے لیے تعظیماً کھڑے ہونا حرام ہے
مخلوق کے لیے تعظیماً کھڑے ہونا حرام ہے 726۔ سیدنا معاوی رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا، آپ فرما رہے تھے: ((مَنْ سَرَّهُ أَنْ يَتَمَثَلَ لَهُ الرِّجَالُ قِيَامًا، فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنَ النَّارِ)) (أخرجه الترمذي: 2755) ’’جس شخص کو یہ پسند ہو کہ لوگ اس کے سامنے مجسمہ بن کر کھڑے ہوں…