اللہ تعالیٰ کو مخلوق کے سامنے سفارشی کے طور پر پیش کرنا منع ہے
شىخ صلاح بن محمد البديرجامعہ بلال الاسلامیہ
اللہ تعالیٰ کو مخلوق کے سامنے سفارشی کے طور پر پیش کرنا منع ہے 689۔ سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ کے پاس ایک اعرابی آیا۔ اس نے کہا: اللہ کے رسول! جانوں پہ بن آئی ہے، بال بچے ہلاک ہو رہے ہیں، مال ختم ہو گئے ہیں اور مویشی مر رہے…