تعلیم القرآن اہمت و فضیلت
تعلیم القرآن اہمت و فضیلت قرآن سراپا ھدائت ہے اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا ذَلِكَ الْكِتَابُ لَا رَيْبَ فِيهِ هُدًى لِلْمُتَّقِينَ یہ کتاب، اس میں کوئی شک نہیں، بچنے والوں کے لیے سرا سر ہدایت ہے۔ البقرة : 2 سورہ آل عمران میں ہے هُدًى لِلنَّاسِ لوگوں کی ہدایت کے لیے۔ آل عمران : 4 سورہ بنی اسرائیل میں اللہ…