حکمت کا انسان کی زندگی پر اثر ﴿یُّؤْتِی الْحِكْمَةَ مَنْ یَّشَآءُ ۚ وَ مَنْ یُّؤْتَ الْحِكْمَةَ فَقَدْ اُوْتِیَ خَیْرًا كَثِیْرًا ؕ﴾( البقرة:269) عید سے پہلے حکمت کا موضوع چل رہا تھا، حکمت کی تعریف اور اس کی ضرورت واہمیت ہم پہلے جان چکے ہیں کہ اللہ تعالی نے اس کو خیر کثیر قرار دیا ہے اور مشاہدات کی روشنی میں…