حفاظتِ قرآن کے الہی انتظام اور سویڈن کے نادان ۔ قسط: 01
حفاظتِ قرآن کے الہی انتظام اور سویڈن کے نادان قسط(1) یورپ اور دنیا بھر کے عیسائی اور دیگر غیر مسلم طاقتیں، نزولِ قرآن کے پہلے روز سے ہی اسے مٹانے کی کوشش کرتے چلے آ رہے ہیں، سویڈن میں پیش آنے والا حالیہ واقعہ بھی اسی ناپاک سلسلہ کی ایک کڑی ہے مگر کمال ہے کہ قرآن اس سب…