نماز نفل کے فضائل ومسائل(۲)
نماز نفل کے فضائل ومسائل(۲) اہم عناصر خطبہ : 01.تہجد کا مفہوم 02. نمازتہجد کا حکم 03.نمازتہجد کے بعض فضائل 04. نماز تہجد کا سب سے افضل وقت 05.نماز تہجد کی رکعات 06.نماز تہجد کے بعض آداب 07. نماز وتر 08.قیام اللیل کیلئے معاون اسباب محترم حضرات ! گذشتہ خطبۂ جمعہ میں ہم نے نماز نفل کے فضائل ومسائل کے…