فضائل عشرہ ذی الحجہ اور اس میں کرنے کے کام عشرہ ذی الحجہ کی فضیلت ارشاد باری تعالیٰ ہے وَالْفَجْرِ (الفجر : 1) قسم ہے فجر کی ! وَلَيَالٍ عَشْرٍ (الفجر : 2) اور دس راتوں کی ! اللہ تعالیٰ جن دس راتوں کی قسم اٹھا رہے ہیں بہت سے مفسرین نے اس سے ذوالحجہ کی پہلی دس راتیں…