عشرہ ذوالحجہ کے فضائل اور کرنے کے کام
عشرہ ذوالحجہ کے فضائل اور کرنے کے کام ﴿وَالْفَجْرِ وَلَيَالٍ عَشْرٍ۔ وَالشَّفْعِ وَالْوَتْرِ﴾ (الفجر:1۔3) ’’قسم ہے فجر کی ۔ اور دس راتوں کی۔ اور جفت اور طاق کی۔ اللہ تعالی کا احسان ہے کہ اُس نے ہمیں اسلام کی ہدایت بخشی اور اُس کا احسان ہے کہ وہ ہماری تمام تر ستیوں ، کوتاہیوں، بے رغبتیوں، بے پرواہیوں اور بے…