نیکی کی طرف اٹھنے والے قدموں کے نشانات پر بھی اجر ہے
نیکی کی طرف اٹھنے والے قدموں کے نشانات پر بھی اجر ہے 344۔ سیدنا انس رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ بنو سلمہ قبیلے نے نقل مکانی کر کے نبی عملﷺ کے قریب رہنے کا ارادہ کیا تو نبیﷺ نے اسے ناپسند فرمایا کہ وہ مدینے کو ویران کر دیں، پھر آپﷺ نے ان سے فرمایا: ((أَلا تَحْتَسِبُونَ…