حرمت مكۃ المكرمہ
حرمت مكۃ المكرمہ ﴿وَ مَنْ یُّرِدْ فِیْهِ بِاِلْحَادٍۭ بِظُلْمٍ نُّذِقْهُ مِنْ عَذَابٍ اَلِیْمٍ۠﴾ (الحج:25) ’’فريضۂ حج اسلام کے بنیادی پانچ ارکان میں سے ایک ہے، حج کے احکام و مسائل سے تو اکثر لوگ، بالخصوص حجاج کرام واقف ہوتے ہی ہیں اور ہونا بھی چاہیے، کیونکہ ضروری معلومات کے بغیر سنت کے مطابق حج کرنا مشکل ہوتا ہے اور حج…