عشرہ ذوالحجہ کی اہمیت و فضیلت ﴿وَ الْفَجْرِۙوَ لَیَالٍ عَشْرٍۙ وَّ الشَّفْعِ وَ الْوَتْرِ وَ الَّیْلِ اِذَا یَسْرِۚ هَلْ فِیْ ذٰلِكَ قَسَمٌ لِّذِیْ حِجْرٍؕ﴾ (الفجر:1۔5) گذشتہ جمعے عشرہ ذی الحجہ کی فضیلت ہم نے جانی، ماہ ذوالحجہ کے یہ ابتدائی دس دن جو کہ کل سے شروع ہو رہے ہیں سال بھر کے تمام ایام سے یقینًا افضل و برتر…