یورپی ممالک میں قرآن مجید کی بے حرمتی، جلانے، پھاڑنے یا ناموس رسالت پر توہین آمیز مواد شائع کرنے کے مسلسل واقعات، خواہ وہ سویڈن ہو یا ہالینڈ ، ڈنمارک ہو یا فرانس ۔ اس قسم کی پیچ حرکات انتہائی غیر اخلاقی ، غیر قانونی اور اشتعال انگیز ہیں، بلکہ غور جائے تو یہ دہشت گردی ہے، جو دنیا کو…