تعلیم القرآن اہمت و فضیلت
تعلیم القرآن اہمت و فضیلت قرآن سراپا ھدائت ہے اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا ذَلِكَ الْكِتَابُ لَا رَيْبَ فِيهِ هُدًى لِلْمُتَّقِينَ (البقرة : 2) یہ کتاب، اس میں کوئی شک نہیں، بچنے والوں کے لیے سرا سر ہدایت ہے۔ سورہ آل عمران میں ہے هُدًى لِلنَّاسِ (آل عمران : 4) لوگوں کی ہدایت کے لیے۔ سورہ بنی اسرائیل میں اللہ…