حکمت کی اہمیت و ضرورت
حکمت کی اہمیت و ضرورت ﴿یُّؤْتِی الْحِكْمَةَ مَنْ یَّشَآءُ ۚ وَ مَنْ یُّؤْتَ الْحِكْمَةَ فَقَدْ اُوْتِیَ خَیْرًا كَثِیْرًا ؕ وَ مَا یَذَّكَّرُ اِلَّاۤ اُولُوا الْاَلْبَابِ۲۶۹﴾ (البقرة:269) گذشتہ جمعے بات ہورہی تھی کہ با عزت و باوقار، پرسکون اور خوشگوار زندگی گزارنے کے لیے حکمت کا ہونا ضروری ہے اور حکمت کے بغیر زندگی بہت کٹھن اور دشوار اور الجھنوں اور…