مدینہ کے فضائل
مدینہ کے فضائل مدینہ اسلام کا مرکز ہے، یہاں پیغمبر اسلام ہادی اعظم صلی اللہ علیہ وسلم آرام فرما رہے ہیں۔ یہ دنیا کے نقشے پر معرض وجود میں آنے والی پہلی اسلامی ریاست ہے، اس ریاست کے پہلے حاکم امام الانبیاء حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں، دنیا جہاں کے مسلمان ہجرت کرکے یہاں آتے تھے،…