۔فرمان الہی: ’’بے شک جن لوگوں کے لیے ہماری طرف سے پہلے ہی نیکی اور بھلائی مقدر ہو چکی ہے وہ اس سے دور رکھے جائیں گے“
۔فرمان الہی: ’’بے شک جن لوگوں کے لیے ہماری طرف سے پہلے ہی نیکی اور بھلائی مقدر ہو چکی ہے وہ اس سے دور رکھے جائیں گے“ سیدنا ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ جب (سورہ انبیاء کی) یہ آیت: ﴿إِنَّكُمْ وَمَا تَعْبُدُونَ مِنْ دُونِ اللهِ حَصَبُ جَهَنَّمَ أَنْتُمْ لَهَا وَارِدُونَ﴾ (الأنبياء98:21) ’’یقینًا تم اور جن…