محمدﷺ بحیثیت داعی
محمدﷺ بحیثیت داعی محمد رسول اللہ ﷺ پہلے داعی تھے۔ آپ دعوت کا کام کرنے والے تمام لوگوں کے شیخ، امام اور ان کے لیے اسوہ و نمونہ ہیں۔ جو داعی آپ کے حکم کی تعمیل نہ کرے، آپ کے منع کیے ہوئے کاموں سے باز نہ آئے اور آپ کے طریقہ دعوت کو اختیار نہ کرے، اس کی دعوت…