191
محمدﷺ بحیثیت تہجد گزار ہمارے رسول ﷺاپنی دعوت کے آغاز اور رسالت کی ابتدا ہی سے حضر و سفر میں قیام اللیل کا شوق رکھتے تھے اور اپنے رب کے اس حکم کی تعمیل کرتے تھے: ﴿یٰۤاَیُّهَا الْمُزَّمِّلُۙ۝ قُمِ الَّیْلَ اِلَّا قَلِیْلًاۙ۝﴾ ’’اے کپڑے میں لپٹنے والے رات میں قیام کیجیے مگر تھوڑا سا۔‘‘ (المزمل74: 1،2) آپ ﷺ نہایت خشوع…
مزید پڑھیںمحمدﷺ بحیثیت تہجد گزار
192
محمدﷺ بحیثیت نمازی نبی اکرمﷺ کی زندگی میں نماز ہر وقت آپ کی آنکھوں کے سامنے رہتی۔ وحی الہی ہمیشہ آپ کو اس کی ترغیب دیتی اور آپ کا پروردگار ہر آن آپ کو اس کی یاد دہانی کراتا۔ شدت و آسانی اور تنگ دستی و خوشحالی ہر حال میں اللہ تعالی نے اسے قائم کرنے کی تاکید فرمائی۔ ارشاد…
مزید پڑھیںمحمدﷺ بحیثیت نمازی
193
محمدﷺ بحیثیت عبادت گزار اللہ تعالی کی سب سے عظیم عبادت کرنے والے رسول اللہﷺ ہیں۔ آپ مخلوق میں سب سے بڑھ کر اپنے رب سے ڈرنے والے سب سے بڑے اطاعت گزار اور سب سے زیادہ اپنے مولا کی بندگی کرنے والے ہیں۔ عبادت کا مفہوم اس سے کہیں وسیع تر ہے جو اکثر لوگ تصور کرتے ہیں۔ لوگوں…
مزید پڑھیںمحمدﷺ بحیثیت عبادت گزار
194
محمدﷺ بحیثیت موَحِّد نبی اکرم ﷺکی بعثت سے پہلے لوگ شرک میں بھٹکتے پھر رہے تھے۔ اپنی مورتیوں پر مجاور بن کر بیٹھنا اور اپنے بتوں کو سجدہ کرنا ان کا دین تھا۔ کوئی انسانوں کی عبادت کرتا، کوئی پتھروں سے تبرک حاصل کرتا تھا اور کوئی درختوں کو پوجتا تھا۔ وہ سمجھتے تھے کہ یہ انھیں اللہ کے قریب…
مزید پڑھیںمحمدﷺ بحیثیت موَحِّد
195
محمدﷺ بحیثیت باپ رسول اللہ ﷺاہل ایمان کے والد اور مسلمانوں کے باپ ہیں جیسا کہ سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ تعالی عنہ کی قراءت ہے: (النَّبِيُّ أَوْلٰى بِالْمُؤْمِنِينَ مِنْ أَنْفُسِهِمْ وَهُوَ أَبٌ لَّهُمْ) ’’نبی مومنوں پر ان کی جانوں سے زیادہ حق رکھتے ہیں اور وہ ان کے باپ ہیں۔‘‘  اور ایک روایت میں آپ ﷺ کافرمان ہے:…
مزید پڑھیںمحمدﷺ بحیثیت باپ
196
محمدﷺ بحیثیت خاوند رسول اکرم ﷺہی تمام حالات میں اہل ایمان مرد و خواتین کے لیے بہترین اسوہ اور مبارک نمونہ ہیں۔ جس نے اسوہ اور نمونہ بنا ہو، اس کے لیے ضروری ہے کہ وہ ان طبعی مراحل سے گزرے جن سے دوسرے لوگ گزرتے ہیں اور زندگی کے وہ  سارے طور طریقے اختیار کرے جو لوگوں کو پیش…
مزید پڑھیںمحمدﷺ بحیثیت خاوند
197
محمدﷺ بحیثیت فصیح و بلیغ آسمانی رسالت کی تشریح، سنت نبوی کی توضیح اور ملت مقدسہ کی تبلیغ بہت اہم ذمہ داری ہے۔ اس کے لیے نہایت اعلیٰ فصاحت و بلاغت، پراثر بیان اور عمدہ طرز خطاب بہت ضروری ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اللہ تعالی نے اپنے پیغمبر مصطفی ﷺکو فصاحت و بلاغت کے ساتھ وعظ و گفتگو کرنے…
مزید پڑھیںمحمدﷺ بحیثیت فصیح و بلیغ
198
محمدﷺ اور خشیت الہی کے آنسو غلطی و کوتاہی پر یا بُرے انجام کے خوف سے آنسو بہانا باعث فضیلت ہے۔ بندہ اپنے رب کو یاد کر کے اور گناہوں کے خوف سے روئے تو یہ قابل تعریف اور دل کے تقوے ضمیر کی پاکیزگی، روح کی بلندی اور جذبات کی نرمی کی دلیل ہے۔ اللہ تعالی نے اپنے معزز…
مزید پڑھیںمحمدﷺ اور خشیت الہی کے آنسو
199
محمد ﷺبحیثیت ہنس مکھ مسکراہٹ اور تبسم کے حوالے سے آپ ﷺ کی سیرت کا مطالعہ کرنے والا جانتا ہے کہ آپ کی مسکراہٹ گردیدہ کرنے والی اور دلکش تھی اور آپ کا تبسم دلوں کو موہ لینے والا اور روح کو تسکین دینے والا ہے۔ صحابہ  رضی اللہ تعالی عنہم کی زندگی کے سب سے خوبصورت لمحات وہ تھے…
مزید پڑھیںمحمد ﷺبحیثیت ہنس مکھ
200
محمدﷺ بحیثیت تواضع و انکسار کرنے والے سیدنا محمد ﷺ  اپنی ہدایت کے ساتھ کا ئنات کے افق پر ایسے طلوع ہوئے جیسے چاند اپنی آب و تاب سے دنیا پر چھا جاتا ہے، چنانچہ آپ نے اپنے رب کے حکم ﴿وَاخْفِضْ جَنَاحَكَ لِلْمُؤْمِنِيْنَ﴾ ’’اور مومنوں کے لیے عاجزی کا پہلو جھکائے رکھ۔‘‘ کی تعمیل کرتے ہوئے تمام لوگوں کے…
مزید پڑھیںمحمدﷺ بحیثیت تواضع و انکسار کرنے والے