محمدﷺ بحیثیت صادق انسان کے اخلاق کی سب سے عظیم خوبی صداقت اور سچائی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اللہ تعالی نے سچائی اور سچ بولنے والوں کی تعریف کی۔ ارشاد باری تعالی ہے: ﴿يٰاأَيُّهَا الَّذِيْنَ آمَنُوا اتَّقُوا اللهَ وَكُوْنُوْا مَعَ الصّٰدِقِيْنَ﴾ ”اے لوگو جو ایمان لائے ہو! اللہ سے ڈرو اور سچ بولنے والوں کے ساتھ ہو جاؤ۔‘‘ (التوبة…