وفات النبی صلی اللہ علیہ و سلم نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کی وفات برحق ہے وَمَا جَعَلْنَا لِبَشَرٍ مِنْ قَبْلِكَ الْخُلْدَ أَفَإِنْ مِتَّ فَهُمُ الْخَالِدُونَ (الأنبياء : 34) اور ہم نے تجھ سے پہلے کسی بشر کے لیے ہمیشگی نہیں رکھی، سو کیا اگر تو مر جائے تو یہ ہمیشہ رہنے والے ہیں۔ إِنَّكَ مَيِّتٌ وَإِنَّهُمْ…