بول بالا ہے ترا ذِکر ہے اُونچا تیرا وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ (الشرح : 4) اور ہم نے تیرے لیے تیرا ذکر بلند کر دیا۔ ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ تعالیٰ نے جس قدر شہرت اور ناموری عطا کی ہے اس قدر نہ آج تک کسی کو ملی اور نہ ہی ملے گی دنیا میں آنے…