رسول الله كے نواسے اورنواسياں
رسول اكرم صلي الله عليه وسلم كے نواسے رسول اللهﷺ كے چار نواسے اور تين نواسياں تھيں۔ نواسے: 1. علي بن زينبؓ آپ ﷺ كےسب سے بڑے نواسے تھے۔اپني والده كي نسبت سے علي زينبي كهلائے۔آپ كے والد ابي العاص بن ربيعه بن عبدشمس اموي تھے۔ حضرت علي نے رومن ايمپائر كو زوال سے همكنار كرنے كے ليے ايك عظيم…