سیدنا عیسی اور ان کی والدہ محترمہ مریم علیہما السلام کی سیرت و کردار – پارٹ: 02
مولانا عمران محمدیجامعۃ الدعوۃ الاسلامیۃ، مریدکے
سیدنا عیسی اور ان کی والدہ محترمہ مریم علیہما السلام کی سیرت و کردار اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں وَجَعَلْنَا ابْنَ مَرْيَمَ وَأُمَّهُ آيَةً وَآوَيْنَاهُمَا إِلَى رَبْوَةٍ ذَاتِ قَرَارٍ وَمَعِينٍ (المؤمنون : 50) اور ہم نے ابن مریم اور اس کی ماں کو عظیم نشانی بنایا اور دونوں کو ایک بلند زمین کی طرف جگہ دی، جو رہنے کے لائق…