محمدﷺ کی خیر و برکت میں اس کی عظمت کے متعلق کیا کہوں جس نے دنیا کو برکت سے بھر دیا، انسانیت پر رحمت کے دریا بہا دیے اور زندگی کو نور سرور اور فرحت سے شادماں کر دیا ؟! میں اس ہستی کی کیا شان بیان کروں جس کی بعثت کے بعد دنیا میں جس کو بھی برکت نصیب…
محمدﷺ بحیثیت محبوب محبت کی کئی صورتیں: 1۔کسی چیز کے ادر اک اور تصور سے لطف اندوز ہونا جیسے حسین و جمیل اور جاذب نظر صورتوں اور حیرت انگیز پلکش مناظر کی محبت۔ یہ فطری محبت ہے جس پر اللہ نے مخلوق کو پیدا کیا ہے۔ 2۔ وہ محبت جس کا ادراک و احساس عقل و دانش والوں کو ہوتا…
محمدﷺ بحیثیت خوشخبری دینے والے نبیﷺ پوری کائنات کے لیے خوشخبری دینے والے بن کر آئے جیسا کہ اللہ تعالی نے فرمایا: ﴿يَايُّهَا النَّبِيُّ إِنَّا أَرْسَلْنٰكَ شَاهِدًا وَّمُبَشِّرًا وَّنَذِيْرًا﴾ ’’اے نبی! بلاشبہ ہم نے آپ کو گواہی دینے والا، خوش خبری دینے والا اور ڈرانے والا بنا کر بھیجا ہے۔‘‘ (الأحزاب 45:33) غور کریں کہ یہاں بشارت کا ذکر ڈراوے…
محمدﷺ بحیثیت آسانیاں بانٹنے والے سہولت و آسانی کے امام، بشیر و نذیر اور سراجِ منیر محمد رسول اللہ ﷺ ہیں۔ آپ نے ساری زندگی نہایت آسان اور سادہ گزاری اور آسانیاں دے کر مبعوث کیے گئے جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ﴿وَنُيَسِّركَ لِلْيُسْرٰى﴾ ’’اور ہم آپ کو آسان راستے کی توفیق دیں گے۔ ‘‘ (الأعلى87: 8) آپ ﷺنہایت…
محمدﷺ بحیثیت شکر گزار جو شخص رسول اکرم ﷺکی سیرت پڑھتا ہے، وہ یہ جانتا ہے کہ آپﷺ کی زندگی شکر سے بھر پور اور آپ کے شب و روز احسان مندی کی تصویر تھے کیونکہ آپ ﷺآگے پیچھے، دائیں بائیں متواتر اللہ کی نعمتوں کو برستا دیکھتے تھے تو آپ اللہ کی حمد و ثنا اور تقدیس کرتے بلکہ…
محمدﷺ بحیثیت صبر کرنے والے اللہ عز وجل نے صبر کو جمیل کہا ہے، چنانچہ سیدنا یعقوب علیہ السلام کی زبانی فرمایا: ﴿فَصَبْرٌ جَمِیْلٌ ؕ﴾ ’’لہٰذا صبر ہی بہتر ہے۔‘‘ (یوسف 18:12) یہ صبر کی سب سے خوبصورت اور عالی شان تعریف ہے۔ صبر کڑوا ہے مگر جمیل ہے، نہایت کٹھن ہے مگر جمیل ہے، سخت اور تکلیف وہ ہے…
محمدﷺ بحیثیت راضی رہنے والے نبی اکرم ﷺآسانی و سنگی سختی و خوشحالی اور جنگ و امن وغیرہ زندگی کے تمام مراحل میں اپنے مولا کی رضا پر خوش رہنے والے تھے۔ شرح صدر، قلبی سکون اور روحانی خوشی آپ کا دائمی وصف تھا۔ آپ اس وقت بھی اپنے اللہ سے راضی اور خوش تھے جب یتیمی کے کڑوے گھونٹ…
محمدﷺ بحیثیت پر امید شخصیت نبی ﷺ دعوت کے آغاز اور بعثت کی ابتدا ہی سے اپنے خالق پر مکمل اعتماد و یقین اور اپنے مولا کے بارے میں نہایت اچھا گمان رکھتے تھے۔ آپ کو اپنا کل نہایت روشن نظر آ رہا تھا اور آپ اچھے مستقبل کے لیے پر امید تھے۔ آپ کی زندگی نیک شگون کے ساتھ…
محمدﷺ بحیثیت سخی و مہربان محمد بن عبد اللهﷺ محقوق الٰہی میں سب سے بڑے دریا دل اور سخی تھے۔ آپ برسنے والے بادل اور موسلا دھار بارش کی طرح تھے۔ خرچ کرنے میں تیز آندھی سے بھی بڑھ کر تھے۔ ایسے لٹاتے کہ فقر کا ڈر نہ ہوتا۔ پاس نہ ہوتا تو ادھار لے کر بھی خرچ کرتے اور…
محمدﷺ بحیثیت حلیم و بردبار جو شخص آپ سے برا سلوک کرے، آپ پر ظلم ڈھائے اور آپ بدلے کی قدرت و طاقت کے باوجود اسے معاف کر کے درگزر سے کام لیں تو یہ علم ہے۔ مطلق طور پر یہ انسان کی سب سے افضل واعلیٰ خوبی اور کمال ہے کیونکہ یہ خوبی اور کمال کئی فضائل کا مجموعہ…