محمدﷺ بحیثیت امانت دار
محمدﷺ بحیثیت امانت دار شریعت اسلامیہ میں بلند اور اعلیٰ صفات کے لیے امانت ایک بنیادی قاعدے کی حیثیت رکھتی ہے۔ یہ رسالت محمد یہ کا ایک عظیم اخلاق اور اس کی مضبوط اساس ہے۔ امانت کا مطلب صرف مال کی حفاظت نہیں بلکہ اس کا مفہوم نہایت وسیع ہے۔ اقوال، اعمال، اعتقادات اور اخلاقیات بھی اس میں شامل ہیں۔…