71
محمدﷺ بحیثیت خاوند رسول اکرم ﷺہی تمام حالات میں اہل ایمان مرد و خواتین کے لیے بہترین اسوہ اور مبارک نمونہ ہیں۔ جس نے اسوہ اور نمونہ بنا ہو، اس کے لیے ضروری ہے کہ وہ ان طبعی مراحل سے گزرے جن سے دوسرے لوگ گزرتے ہیں اور زندگی کے وہ  سارے طور طریقے اختیار کرے جو لوگوں کو پیش…
مزید پڑھیںمحمدﷺ بحیثیت خاوند
72
محمدﷺ بحیثیت فصیح و بلیغ آسمانی رسالت کی تشریح، سنت نبوی کی توضیح اور ملت مقدسہ کی تبلیغ بہت اہم ذمہ داری ہے۔ اس کے لیے نہایت اعلیٰ فصاحت و بلاغت، پراثر بیان اور عمدہ طرز خطاب بہت ضروری ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اللہ تعالی نے اپنے پیغمبر مصطفی ﷺکو فصاحت و بلاغت کے ساتھ وعظ و گفتگو کرنے…
مزید پڑھیںمحمدﷺ بحیثیت فصیح و بلیغ
73
محمدﷺ اور خشیت الہی کے آنسو غلطی و کوتاہی پر یا بُرے انجام کے خوف سے آنسو بہانا باعث فضیلت ہے۔ بندہ اپنے رب کو یاد کر کے اور گناہوں کے خوف سے روئے تو یہ قابل تعریف اور دل کے تقوے ضمیر کی پاکیزگی، روح کی بلندی اور جذبات کی نرمی کی دلیل ہے۔ اللہ تعالی نے اپنے معزز…
مزید پڑھیںمحمدﷺ اور خشیت الہی کے آنسو
74
محمد ﷺبحیثیت ہنس مکھ مسکراہٹ اور تبسم کے حوالے سے آپ ﷺ کی سیرت کا مطالعہ کرنے والا جانتا ہے کہ آپ کی مسکراہٹ گردیدہ کرنے والی اور دلکش تھی اور آپ کا تبسم دلوں کو موہ لینے والا اور روح کو تسکین دینے والا ہے۔ صحابہ  رضی اللہ تعالی عنہم کی زندگی کے سب سے خوبصورت لمحات وہ تھے…
مزید پڑھیںمحمد ﷺبحیثیت ہنس مکھ
75
محمدﷺ بحیثیت تواضع و انکسار کرنے والے سیدنا محمد ﷺ  اپنی ہدایت کے ساتھ کا ئنات کے افق پر ایسے طلوع ہوئے جیسے چاند اپنی آب و تاب سے دنیا پر چھا جاتا ہے، چنانچہ آپ نے اپنے رب کے حکم ﴿وَاخْفِضْ جَنَاحَكَ لِلْمُؤْمِنِيْنَ﴾ ’’اور مومنوں کے لیے عاجزی کا پہلو جھکائے رکھ۔‘‘ کی تعمیل کرتے ہوئے تمام لوگوں کے…
مزید پڑھیںمحمدﷺ بحیثیت تواضع و انکسار کرنے والے
76
محمدﷺ بحیثیت بہادر و دلیر جرأت و بہادری مردوں کی عمدہ خوبی اور ہیروز کی بہترین خصوصیات میں سے ہے۔ انبیاء علیہم السلام سب سے بڑھ کر دلیر اور بہادر تھے۔ ان میں یہ خوبی بدرجہ اتم موجود تھی۔ انبیاء ﷺ کے سردار اور خاتم النبیین محمد بن عبد الله ﷺجرأت و بہادری کے بے تاج بادشاہ تھے۔ آپ ﷺتمام…
مزید پڑھیںمحمدﷺ بحیثیت بہادر و دلیر
77
محمدﷺ بحیثیت امانت دار شریعت اسلامیہ میں بلند اور اعلیٰ صفات کے لیے امانت ایک بنیادی قاعدے کی حیثیت رکھتی ہے۔ یہ رسالت محمد یہ کا ایک عظیم اخلاق اور اس کی مضبوط اساس ہے۔ امانت کا مطلب صرف مال کی حفاظت نہیں بلکہ اس کا مفہوم نہایت وسیع ہے۔ اقوال، اعمال، اعتقادات اور اخلاقیات بھی اس میں شامل ہیں۔…
مزید پڑھیںمحمدﷺ بحیثیت امانت دار
78
محمدﷺ بحیثیت صادق انسان کے اخلاق کی سب سے عظیم خوبی صداقت اور سچائی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اللہ تعالی نے سچائی اور سچ بولنے والوں کی تعریف کی۔ ارشاد باری تعالی ہے: ﴿يٰاأَيُّهَا الَّذِيْنَ آمَنُوا اتَّقُوا اللهَ وَكُوْنُوْا مَعَ الصّٰدِقِيْنَ﴾ ”اے لوگو جو ایمان لائے ہو! اللہ سے ڈرو اور سچ بولنے والوں کے ساتھ ہو جاؤ۔‘‘ (التوبة…
مزید پڑھیںمحمدﷺ بحیثیت صادق
79
محمدﷺ بحیثیت وفادار اللہ تعالیٰ نے اپنے معزز رسولوں کی وفاداری کی خصوصی تعریف فرمائی، چنانچہ سیدنا اسماعیل علیہ السلام کے بارے میں فرمایا: ﴿ وَ اذْكُرْ فِی الْكِتٰبِ اِسْمٰعِیْلَ ؗ اِنَّهٗ كَانَ صَادِقَ الْوَعْدِ وَ كَانَ رَسُوْلًا نَّبِیًّاۚ۝۵۴﴾ ’’اور کتاب میں اسمعیل کا ذکر کیجیے، بے شک وہ وعدے کا سچا اور رسول نبی تھا۔‘‘ (مریم 54:19) سیدنا ابراہیم…
مزید پڑھیںمحمدﷺ بحیثیت وفادار
80
محمدﷺ بحیثیت زاہد نبی ﷺ کی روح نے اس فانی دنیا سے آخرت کی دائمی منزل کی جانب پرواز کی تو آپ کے قلب اطہر میں دنیا کے لیے کوئی جگہ یا اہمیت نہ تھی۔ دنیا تھوڑی ہو یا زیادہ، آئے یا جائے، آپ اس کی بالکل فکر نہ کرتے تھے۔ میراث نبوت اور تاج رسالت کی برکت سے اللہ…
مزید پڑھیںمحمدﷺ بحیثیت زاہد