81
محمدﷺ بحیثیت داعی محمد رسول اللہ  ﷺ پہلے داعی تھے۔ آپ دعوت کا کام کرنے والے تمام لوگوں کے شیخ، امام اور ان کے لیے اسوہ و نمونہ ہیں۔ جو داعی آپ کے حکم کی تعمیل نہ کرے، آپ کے منع کیے ہوئے کاموں سے باز نہ آئے اور آپ کے طریقہ دعوت کو اختیار نہ کرے، اس کی دعوت…
مزید پڑھیںمحمدﷺ بحیثیت داعی
82
محمدﷺ بحیثیت عادل عدل انبیاء ﷺ کی شریعت، اولیاء کا منہج اور اصفیاء کا اخلاق و دستور ہے۔ اس سے دنیا کی بقا اور کائنات کا نظام قائم ہے اور اس میں انسانیت کی سعادت ہے۔ عدل و انصاف سے تہذیب و تمدن پروان چڑھتا ہے۔ بھائی چارے اور اتفاق و اتحاد کی فضا قائم ہوتی ہے۔ فتنے دب جاتے…
مزید پڑھیںمحمدﷺ بحیثیت عادل
83
محمدﷺ بحیثیت قائد نبی اکرمﷺ پوری تاریخ انسانی میں سب سے بڑے اور عظیم قائد ہیں کیونکہ آپ اللہ تعالی کی طرف سے معصوم نبی بن کر تشریف لائے۔ آپ ﷺ اپنی مرضی سے بولتے تھے نہ کبھی اور گمراہی آپ کے قریب پھٹکی۔ آپ ﷺ کی اطاعت کرنا شرعی فرض ہے اور یہ اللہ تعالی کی اطاعت کا حصہ…
مزید پڑھیںمحمدﷺ بحیثیت قائد
84
محمدﷺ بحیثیت سعادت مند رسول اکرم ﷺ تمام انسانوں سے زیادہ سعادت مند، شرح صدر والے اور پاکیزہ و عمدہ زندگی بسر کرنے والے ہیں۔ جب میں نے اپنی کتاب ’’غم نہ کریں‘‘ لکھی تو اس کی بنیاد بھی آپ ﷺ پر نازل ہونے والی کتاب و سنت ہی تھی۔ اہل علم و دانش اس بات پر متفق ہیں کہ…
مزید پڑھیںمحمدﷺ بحیثیت سعادت مند
85
محمدﷺ بحیثیت فاتح رسول اکرمﷺ نے اپنے حسن خطاب سے کانوں کو، فیضانِ رحمت سے دلوں کو اور نور حق سے نگاہوں کو فتح کیا۔ نبوت کی روشنی سے گھروں کو، عدل و سلامتی سے دنیا کو اور اللہ کے کلام سے مردہ دلوں، سوئی ہوئی روحوں اور جامد عقلوں  کو فتح کیا۔ ارشادِ باری تعالی ہے: ﴿ وَ لَوْ…
مزید پڑھیںمحمدﷺ بحیثیت فاتح
86
محمدﷺ بحیثیت کامیاب و کامران ہمت و حوصلہ نبی ﷺکے ساتھ ہی پیدا ہوا۔ آپ بچپن ہی سے بلند ہمت اور کامیابی و کامرانی کے راہی تھے۔ مکارم اخلاق آغاز ہی سے آپ کی منزل تھی۔ حقیر اور گھٹیا چیز پر نہ تو کبھی راضی ہوئے نہ کبھی گھٹیا چیز کا ارادہ کیا بلکہ ہمیشہ آگے بڑھنے والے، پیش پیش…
مزید پڑھیںمحمدﷺ بحیثیت کامیاب و کامران
87
محمدﷺبحیثیت محسن احسان ایمان و یقین کی انتہاء عبودیت کا اعلی درجہ اور اطاعت کا سب سے اونچا مقام ہے۔ یہ عظمت کی دلیل اور فضیلت کا اعتراف ہے۔ کوئی بشر ایسا نہیں جس کی زندگی اور حرکات و سکنات رسول اللہﷺ کی طرح احسان سے بھر پور ہوں۔ نبیﷺ نے اپنے آقا و مولا کے سامنے عجز و انکسار…
مزید پڑھیںمحمدﷺبحیثیت محسن
88
جمالِ محمد ﷺ کون ہے جو رسول مصطفی، احمد مجتبی اور خیر الوری محمد بن عبد اللہﷺ سے ملاقات کی تمنا نہ رکھتا ہو یا اس کا خواب نہ دیکھتا ہو ؟! بلا شبہ آپ کی ملاقات اور دیدار ہر مومن مرد و عورت کی سب سے بڑی تمنا رہی ہے۔ اور یہ کیسے نہ ہو کہ آپ ہی نے…
مزید پڑھیںجمالِ محمد ﷺ
89
محمدﷺ بحیثیت اصلاح کرنے والے اصلاح کرنا انبیاء و رسل  علیہم السلام کا منہاج اور دستور ہے۔ سب سے پہلی اصلاح توحید باری تعالی کی دعوت دینا، خوشخبری سنانا، ڈرانا، حجت قائم کرنا اور راہ ہدایت واضح کرتا ہے تاکہ افراد اور معاشرے صراط مستقیم پر گامزن ہوں اور ان کے اچھے اخلاق اور اعلیٰ انسانی اقدار کا تحفظ ہو۔…
مزید پڑھیںمحمدﷺ بحیثیت اصلاح کرنے والے
90
محمدﷺ بحیثیت معلم انبیاء  علیہم السلام کی وراثت اور رسولوں کا ترکہ علم ہے۔ اس کے ساتھ رب تعالی کی عبادت ہوتی ہے اور انصاف قائم ہوتا ہے۔ یہ علم جبریل امین نبی مکرم ﷺ پر لے کر نازل ہوئے۔ اس علم کے ذریعے سے اسلام کے احکام کی پہچان ہوتی ہے اور حلال و حرام کے درمیان تمیز کی…
مزید پڑھیںمحمدﷺ بحیثیت معلم