صحابہ اور اہل بیت کے مابین محبت و اخوت
صحابہ اور اہل بیت کے مابین محبت و اخوت (یگانگت) 01. پوری زندگی مل جل کر رہنا: انسان فطرتا مدنی الطبع ہے، سامری کی طرح اکیلا نہیں رہ سکتا ، بچپن والدین کے ساتھ، لڑکپن ہم مکتب دوستوں کے ساتھ، جوانی جوانوں کے ساتھ کمائی کرتے ہوئے۔ سفر وحضر میں ہر طرح کے لوگوں سے واسطہ، پڑوسیوں اور مسافروں…