دور فاروقی میں آنے والا قحط، امیرالمومنین کے اقدامات اور ہمارے لیے اسباق
دور فاروقی میں آنے والا قحط، امیرالمومنین کے اقدامات اور ہمارے لیے اسباق ماخوذ از محدث میگزین =============== دورِعمرفاروق رضی اللہ عنہ میں حجاز کو پیش آنے والا بدترین قحط، جو 18 ہجری میں رونما ہوا۔ اس آنے والی خشک سالی کو 'رمادۃ' کہتے ہیں جس میں سیدنا عمر بن خطاب کی ذات بطورِ حکمران ومنتظم مسلم حکام کے لیے…