دین صرف کتاب وسنت کا نام

اسلام کی بنیاد قرآن مجید اور سنتِ رسول ﷺ پر ہے۔ مسلمان کی رہنمائی، عقائد، عبادات اور معاملات کا اصل ماخذ کتاب و سنت ہیں۔ نجات اور کامیابی کا راستہ یہی ہے کہ انسان اللہ تعالیٰ کے احکامات اور نبی کریم ﷺ کی تعلیمات کے مطابق اپنی زندگی گزارے۔

ڈاؤن لوڈ
مزید دیکھیں
مزید دیکھیں