
ایثار کی اقسام
علمائے کرام نے ایثار کی چند اقسام ذکر کی ہیں :
آخرت کو دنیاوی زندگی پر ترجیح دینا۔
کفر اور منافقت پر ایمان کو ترجیح دینا۔
گناہوں کے مقابلے میں نیکی کو ترجیح دینا۔
اپنی ضرورتوں کے مقابلے میں دوسروں کی ضروریات کو ترجیح دینا۔
آج کی ہماری گفتگو کا عنوان آخری قسم کا ایثار ہے۔
