
خوارج کی علامات
احادیث میں ان فتنہ پرور خارجیوں کی متعدد معروف علامات اور واضح نشانیاں بیان فرمائی گئی ہیں جن کا تذکرہ ذیل میں کیا جاتا ہے :
نبی اکرم صلیم نے ان دہشت گرد خوارج کے ایک گروہ کی علامت یہ بھی بیان فرمائی ہے کہ یہ لوگ کم عمر ہوں گے اور دہشت گردی کے لیے ان دماغی طور پر نا پختہ (brain washed) کم عمر لڑکوں کو استعمال کیا جائے گا۔ سیدنا علی دی اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی علیم نے فرمایا :
حُدَثَاءُ الأَسْنَانِ
وہ کم سن لڑکے ہوں گے ۔“
(صحیح البخاری : 6531، صحیح مسلم : 1066)