ہماری قربانی کیسی ہونی چاہیے؟

قُلْ إِنَّ صَلَاتِي وَنُسُكِي وَمَحْيَايَ وَمَمَاتِي لِلَّهِ رَبِّ
الْعَالَمِينَ﴾ [الأنعام: 162]
کہہ دیجیے کہ میری نماز ، میری قربانی، میرا جینا اور میرا مرنا اللہ رب العالمین کے لیے ہے۔“
آج عیدالا مئی کا دن ہے۔ یہ مسلمانوں کی خوشی کا ایک عظیم تہوار ہے ۔ آج ہم اس خوشی کے دن کو اللہ تعالیٰ کی یاد اور بندگی سے شروع کرنے کے لیے یہاں جمع ہیں۔ نماز عید ہم ادا کر چکے ہیں اور یہاں سے واپسی پر ہم جدا لانبیاء حضرت ابراہیم علی سلام کی سنت اور حضرت اسماعیل عالی نام کی اطاعت شعاری کے جذبے کی یاد میں جانوروں کی قربانی کریں گے۔ لہذا ہمیں جانور کو قربان کرنے سے پہلے ان امور سے باخبر ہونا چاہیے جو قربانی کی
قبولیت کے لیے بہت ضروری ہیں ۔ اس خطبے میں اسی موضوع پر بات ہوگی ۔

ڈاؤن لوڈ
مزید دیکھیں
مزید دیکھیں