
دین خیر خواہی کا نام ہے :
الله عنہ صا الله سید نا تمیم بن اوس الداری بلی نے روایت کی ہے کہ نبی اکرم صلی علیم نے فرمایا :
إِنَّ الدِّينَ النَّصِيحَةُ ، إِنَّمَا الدِّينُ النَّصِيحَةُ . قَالُوا : لِمَنْ يَا رَسُولَ اللهِ؟ قَالَ : لِلَّهِ وَلِكِتَابِهِ وَلِرَسُولِهِ وَلِأَئِمَّةِ الْمُسْلِمِينَ وَعَامَّتِهِمْ
دین سراپا خیر خواہی ہے ، صحابہ کہتے ہیں کہ ہم نے پوچھا: کس کے لیے خیر خواہی ہے؟ آپ صلی الیوم نے فرمایا : اللہ کے لئے ، اللہ کی کتاب (قرآن مجید) کے لیے، مسلمانوں کے سربراہوں اور ان کے عام لوگوں کے لیے خیر خواہی کرنا۔
