
خود غرضی ، مفاد پرستی اور مطلب پرستی (Personal Gain/Nepotism / Selfishness) مراد یہ ہے کہ انسان اپنے ذاتی اغراض ، فوائد اور منفعت کو دوسروں کے حقوق ، اجتماعی فلاح و بہبود اور عمومی مفادات پر ترجیح دے۔
یہ ایک ایسی مہلک اخلاقی بیماری ہے جو افراد، خاندانوں، معاشروں اور اقوام کی بنیادوں کو کھوکھلا کر دیتی ہے۔ اس کا دائرہ اثر انتہائی وسیع ہے، اور یہ ہمارے دینی ، سماجی ، معاشی اور سیاسی ہر پہلو کو منفی طور پر متاثر کرتی ہے۔ مفاد پرست شخص ہمیشہ” میں ” اور ” میرا” کے گرد گھومتا ہے، جبکہ ایک صالح اور با ایمان شخص ” ہم” اور” ہمارا” کی سوچ رکھتا ہے۔
ڈاؤن لوڈ