وعدۂ رحمٰن
وعدۂ رحمٰن ورسوله أما بعد فاعوذ بالله من الشيطان الرجيم وَمَنْ أَوْفَىٰ بِعَهْدِهِ مِنَ اللَّهِ[آل عمران: 9] ذی وقار سامعین! دینِ اسلام میں وعدہ کی پاسداری کی بہت زیادہ اہمیت ہے ، اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کے کئی مقامات پر اہل ایمان کو خود(اللہ تعالیٰ)سے اور عام لوگوں سے وعدہ پورا کرنے کا حکم دیا ہےاور وعدہ پورا کرنے…