31

محمدﷺ بحیثیت سعادت مند

محمدﷺ بحیثیت سعادت مند رسول اکرم ﷺ تمام انسانوں سے زیادہ سعادت مند، شرح صدر والے اور پاکیزہ و عمدہ زندگی بسر کرنے والے ہیں۔ جب میں نے اپنی کتاب ’’غم نہ کریں‘‘ لکھی تو اس کی بنیاد بھی آپ ﷺ پر نازل ہونے والی کتاب و سنت ہی تھی۔ اہل علم و دانش اس بات پر متفق ہیں کہ…

Continue Readingمحمدﷺ بحیثیت سعادت مند
32

محمدﷺ بحیثیت فاتح

محمدﷺ بحیثیت فاتح رسول اکرمﷺ نے اپنے حسن خطاب سے کانوں کو، فیضانِ رحمت سے دلوں کو اور نور حق سے نگاہوں کو فتح کیا۔ نبوت کی روشنی سے گھروں کو، عدل و سلامتی سے دنیا کو اور اللہ کے کلام سے مردہ دلوں، سوئی ہوئی روحوں اور جامد عقلوں  کو فتح کیا۔ ارشادِ باری تعالی ہے: ﴿ وَ لَوْ…

Continue Readingمحمدﷺ بحیثیت فاتح
33

محمدﷺ بحیثیت کامیاب و کامران

محمدﷺ بحیثیت کامیاب و کامران ہمت و حوصلہ نبی ﷺکے ساتھ ہی پیدا ہوا۔ آپ بچپن ہی سے بلند ہمت اور کامیابی و کامرانی کے راہی تھے۔ مکارم اخلاق آغاز ہی سے آپ کی منزل تھی۔ حقیر اور گھٹیا چیز پر نہ تو کبھی راضی ہوئے نہ کبھی گھٹیا چیز کا ارادہ کیا بلکہ ہمیشہ آگے بڑھنے والے، پیش پیش…

Continue Readingمحمدﷺ بحیثیت کامیاب و کامران
34

محمدﷺبحیثیت محسن

محمدﷺبحیثیت محسن احسان ایمان و یقین کی انتہاء عبودیت کا اعلی درجہ اور اطاعت کا سب سے اونچا مقام ہے۔ یہ عظمت کی دلیل اور فضیلت کا اعتراف ہے۔ کوئی بشر ایسا نہیں جس کی زندگی اور حرکات و سکنات رسول اللہﷺ کی طرح احسان سے بھر پور ہوں۔ نبیﷺ نے اپنے آقا و مولا کے سامنے عجز و انکسار…

Continue Readingمحمدﷺبحیثیت محسن
35

جمالِ محمد ﷺ

جمالِ محمد ﷺ کون ہے جو رسول مصطفی، احمد مجتبی اور خیر الوری محمد بن عبد اللہﷺ سے ملاقات کی تمنا نہ رکھتا ہو یا اس کا خواب نہ دیکھتا ہو ؟! بلا شبہ آپ کی ملاقات اور دیدار ہر مومن مرد و عورت کی سب سے بڑی تمنا رہی ہے۔ اور یہ کیسے نہ ہو کہ آپ ہی نے…

Continue Readingجمالِ محمد ﷺ
36

محمدﷺ بحیثیت اصلاح کرنے والے

محمدﷺ بحیثیت اصلاح کرنے والے اصلاح کرنا انبیاء و رسل  علیہم السلام کا منہاج اور دستور ہے۔ سب سے پہلی اصلاح توحید باری تعالی کی دعوت دینا، خوشخبری سنانا، ڈرانا، حجت قائم کرنا اور راہ ہدایت واضح کرتا ہے تاکہ افراد اور معاشرے صراط مستقیم پر گامزن ہوں اور ان کے اچھے اخلاق اور اعلیٰ انسانی اقدار کا تحفظ ہو۔…

Continue Readingمحمدﷺ بحیثیت اصلاح کرنے والے
37

محمدﷺ بحیثیت معلم

محمدﷺ بحیثیت معلم انبیاء  علیہم السلام کی وراثت اور رسولوں کا ترکہ علم ہے۔ اس کے ساتھ رب تعالی کی عبادت ہوتی ہے اور انصاف قائم ہوتا ہے۔ یہ علم جبریل امین نبی مکرم ﷺ پر لے کر نازل ہوئے۔ اس علم کے ذریعے سے اسلام کے احکام کی پہچان ہوتی ہے اور حلال و حرام کے درمیان تمیز کی…

Continue Readingمحمدﷺ بحیثیت معلم
38

محمدﷺ کی خیر و برکت

محمدﷺ کی خیر و برکت میں اس کی عظمت کے متعلق کیا کہوں جس نے دنیا کو برکت سے بھر دیا، انسانیت پر رحمت کے دریا بہا دیے اور زندگی کو نور سرور اور فرحت سے شادماں کر دیا ؟! میں اس ہستی کی کیا شان بیان کروں جس کی بعثت کے بعد دنیا میں جس کو بھی برکت نصیب…

Continue Readingمحمدﷺ کی خیر و برکت
39

محمدﷺ بحیثیت محبوب

محمدﷺ بحیثیت محبوب محبت کی کئی  صورتیں: 1۔کسی چیز کے ادر اک اور تصور سے لطف اندوز ہونا جیسے حسین و جمیل اور جاذب نظر صورتوں اور حیرت انگیز پلکش مناظر کی محبت۔ یہ فطری محبت ہے جس پر اللہ نے مخلوق کو پیدا کیا ہے۔ 2۔ وہ محبت جس کا ادراک و احساس عقل و دانش والوں کو ہوتا…

Continue Readingمحمدﷺ بحیثیت محبوب
40

محمدﷺ بحیثیت خوشخبری دینے والے

محمدﷺ بحیثیت خوشخبری دینے والے نبیﷺ پوری کائنات کے لیے خوشخبری دینے والے بن کر آئے جیسا کہ اللہ تعالی نے فرمایا: ﴿يَايُّهَا النَّبِيُّ إِنَّا أَرْسَلْنٰكَ شَاهِدًا وَّمُبَشِّرًا وَّنَذِيْرًا﴾ ’’اے نبی! بلاشبہ ہم نے آپ کو گواہی دینے والا، خوش خبری دینے والا اور ڈرانے والا بنا کر بھیجا ہے۔‘‘ (الأحزاب 45:33) غور کریں کہ یہاں بشارت کا ذکر ڈراوے…

Continue Readingمحمدﷺ بحیثیت خوشخبری دینے والے