71

خلفاءبنواميه

خلفاءبنواميه بنو ہاشم کی طرح بنو امیہ بھی قریش کا ایک ممتاز اور دولت مند قبیلہ تھا، اسی خاندان نے خلافت راشدہ کے بعد تقریباً ایک صدی تک خلافت سنبھالی اور اسلامی فتوحات کو بام عروج پر پہنچایا۔ جس کی سرحدیں ایک طرف چین اور دوسری طرف اسپین تک پھیلی ہوئی تھیں۔ البتہ مرکزی خلافت کے خاتمے کے باوجود اس…

Continue Readingخلفاءبنواميه
72

جشن عيد ميلاد النبي

جشنِ عيد ميلاد النبي پيدائش: 9ربيع الاول ،عام الفيل كے پهلے سال،واقعه اصحاب الفيل كے 55 دن بعد پير كے دن صبح صادق كے بعد اور طلوع آفتاب سے قبل بمطابق22اپريل571ءيكم جيٹھ 628 بكرمي اور وفات بالاتفاق 12 ربيع الاول الرحيق المختوم(صفي الرحمان مباركپوري):ص101 سيرت النبيﷺ(علامه شبلي نعماني):ج1ص171 رحمة اللعالمين (قاضي سليمان منصور پوري):ج2ص361 تاريخ اسلام(اكبر شاه نجيب آبادي):ج1ص87 عيد…

Continue Readingجشن عيد ميلاد النبي
73

خصائص شوال

خصائص وفضائل شوال (1.عید الفطر، 2. شوال کے چھ روزے، 3. اَشہر الحج میں سے ایک، 4. استحباب الزّواج، 5. اعتکاف) (صفر کی نحوست) تمہید: سال کے بارہ مہینے ہيں اور ہر مہینہ کی کچھ خصوصیات ہیں، جن کی بنا پر اللہ نے انہيں دوسرے مہینوں سے ممتاز کيا ہے ، يہ مہینہ شوال کا ہے ، شوال ہجری سال…

Continue Readingخصائص شوال
74
75
76

ذكر الٰهي

ذكر الٰهي ذكر كي اهميت آپﷺكي كيفيت: عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: «كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَذْكُرُ اللهَ عَلَى كُلِّ أَحْيَانِهِ» (صحيح مسلم:كتاب3الحيض،باب30،حديث373) ذاكر اور غير ذاكر كي مثال: عَنْ أَبِى مُوسَى - رضى الله عنه - قَالَ قَالَ النَّبِىُّ - صلى الله عليه وسلم - « مَثَلُ الَّذِى يَذْكُرُ رَبَّهُ وَالَّذِى لاَ يَذْكُرُ مَثَلُ الْحَىِّ وَالْمَيِّتِ » (صحيح بخاري:كتاب80الدعوات،باب66فضل…

Continue Readingذكر الٰهي
77

دعا كے احكام

آپ کی نماز کا حکم ہے۔  خدا تعالیٰ ایک منصف کی طرح ہے: اور تمہارے رب نے کہا کہ مجھے پکارو میں تمہاری دعا قبول کروں گا، جو لوگ میری عبادت سے عار کرتے ہیں وہ ذلیل ہو کر جہنم میں داخل ہوں گے۔ 40 مومن: 60  دعائے عبادات: نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے…

Continue Readingدعا كے احكام
78
79

حضرت يحيي عليه السلام

حضرت زكريا عليه السلام قرآن ميں چھ (6)مقامات پر نام ذكر كيا گيا هے۔ آل عمران:37 آل عمران:38 الانعام:85 مريم:2 مريم:7 الانبياء:89 زكريا ؑ هارونؑ كے خاندان ميں سے تھے۔ بني اسرائيل كے‘‘ابياء’’خاندان كے سردار تھے۔ حضرت زكريا كي بيوي(يحيي ؑكي والده) اور فاقوذا كي بيٹي كا نام الیشبع (Elizabeth)،يا ایشاع تھا۔ حضرت زكريا كا پيشه: عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ…

Continue Readingحضرت يحيي عليه السلام
80

حضرت حسن كي پوتياں بنو اميه ميں

صفین و کربلا کے بعد کی قرابتیں 1. نفيسه بنت زيد بن حسن بن علي 2. زينب بنت حسن بن حسن بن علي 3. ام قاسم بنت حسن بن حسن بن علي 4. حماده بنت حسن بن حسن بن علي 5. خديجه بنت حسين بن حسن بن علي (۱) سیدہ نفیسہ بنت زیہ بن حسن کی شادی امیرالمومنین الولید بن…

Continue Readingحضرت حسن كي پوتياں بنو اميه ميں