غیرت کی اہمیت وضرورت (حصہ دوم)
غیرت کی اہمیت وضرورت (حصہ دوم) ﴿ اِنَّ الَّذِیْنَ یُحِبُّوْنَ اَنْ تَشِیْعَ الْفَاحِشَةُ فِی الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌ ۙ فِی الدُّنْیَا وَ الْاٰخِرَةِ ؕ وَ اللّٰهُ یَعْلَمُ وَ اَنْتُمْ لَا تَعْلَمُوْنَ۱۹﴾ (النور:19) گذشتہ جمعے غیرت کے حوالے سے بات ہو رہی تھی، اور اُس کا اسلامی تصور واضح کرنے کی کوشش میں چند باتیں عرض کی گئی تھیں۔ چونکہ…