رمضان المبارک کی ضرورت و اہمیت اور افادیت جاننا ضروری کیوں؟
حافظ عبدالرحمان کشمیریمسجد ام القریٰ بروکلین نیویارک
رمضان المبارک کی ضرورت و اہمیت اور افادیت جاننا ضروری کیوں؟ ﴿یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا كُتِبَ عَلَیْكُمُ الصِّیَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَی الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُوْنَۙ﴾ (البقرة:183) گذشتہ جمعے ہم نے رمضان المبارک کی اہمیت اور قدر و قیمت جاننے کی کوشش کی ، اس لئے کہ جب تک کسی چیز کی اہمیت ، ضرورت، افادیت اور قدروقیمت کا علم نہ…