فکر آخرت سے انسان کو مقصد حیات کے سمجھنے اور ترجیحات کے تعین میں مددملتی ہے
حافظ عبدالرحمان کشمیریمسجد ام القریٰ بروکلین نیویارک
فکر آخرت سے انسان کو مقصد حیات کے سمجھنے اور ترجیحات کے تعین میں مددملتی ہے ﴿یٰۤاَیُّهَا النَّاسُ اِنَّ وَعْدَ اللّٰهِ حَقٌّ فَلَا تَغُرَّنَّكُمُ الْحَیٰوةُ الدُّنْیَا ۥ وَ لَا یَغُرَّنَّكُمْ بِاللّٰهِ الْغَرُوْرُ۵﴾ (فاطر:5) اس حقیقت سے ہر شخص آگاہ ہے کہ انسان کی زندگی میں پرائز ٹیز، اولویات اور ترجیحات نہایت ضروری ہیں ، کہ ترجیحات اگر نہ ہوں تو…