گھریلو اختلافات کو کیسے سلجھایا جا سکتا ہے؟ ﴿ وَ مِنْ اٰیٰتِهٖۤ اَنْ خَلَقَ لَكُمْ مِّنْ اَنْفُسِكُمْ اَزْوَاجًا لِّتَسْكُنُوْۤا اِلَیْهَا وَ جَعَلَ بَیْنَكُمْ مَّوَدَّةً وَّ رَحْمَةً ؕ اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیٰتٍ لِّقَوْمٍ یَّتَفَكَّرُوْنَ۲۱﴾ (الروم:21) گھریلو اختلافات کا ذکر ہو رہا تھا، گھریلو اختلافات انسان کی فطری کمزوریوں کا نتیجہ ہوتے ہیں، جن سے کوئی گھر مستثنی نہیں ہے، طبیعتوں اور…