سردی کا موسم شریعت کی روشنی میں بسر کیجئے
سردی کا موسم شریعت کی روشنی میں بسر کیجئے يُقَلِّبُ اللّٰهُ الَّيۡلَ وَالنَّهَارَ ؕ اِنَّ فِىۡ ذٰ لِكَ لَعِبۡرَةً لِّاُولِى الۡاَبۡصَارِ (النور - آیت 44) اللہ رات اور دن کو ادل بدل کرتا ہے، بیشک اس میں آنکھوں والوں کے لیے یقینا بڑی عبرت ہے۔ مفسّرِ قرآن علّامہ ابنِ کثیر رحمہ اللہ تعالٰی اس کی تفسیر میں فرماتے ہیں:…