قربانی
قربانی ارشادربانی ہے: ﴿لَن يَّنَالَ اللهَ لُحُومُهَا وَلَا دِمَاؤُهَا وَلَكِن يَنَالُهُ التَّقْوٰى مِنْكُمْ﴾ (سوره الحج آیت: 37)۔ ترجمہ: اللہ تعالیٰ کو قربانیوں کے گوشت نہیں پہنچتے نہ ان کے خون بلکہ اسے تو تمہارے دل کی پرہیز گاری پہنچتی ہے۔ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ صحى النَّبِيُّ بكشینِ أَمْلَحَيْنِ اَقْرَنَيْنِ ذَبَحَهُمَا بِيَدِهِ وسَمَّى وَكَبَّرَ وَوَضَعَ رِجُلَهُ عَلَى صَفَاحِهِمَا، (اخرجه…